قدرت نے عطا کی ہیں اس پاک سر زمین کو بے شمار نعمتیں۔ اس گھر کو بنانے کے لئے ہمارے بزرگوں نے دی ہر قربانی۔ تحریک پاکستان سے تعمیر پاکستان تک۔ ہم نبھا رہے ہیں مٹی کے اس رشتے کو- کیونکہ ہمیں بنانی ہے اس ملک کی ایک دیر پا تصویر۔ تا کہ ہم جی سکیں آزادی سے۔ اور ادا کر سکیں اپنی مٹی کا قرض! پرائم ایلومینیم احساس ذمہ داری کا احساس پائیداری کا