14 August The Independence day
قدرت نے عطا کی ہیں اس پاک سر زمین کو بے شمار نعمتیں۔ اس گھر کو بنانے کے لئے ہمارے بزرگوں نے دی ہر قربانی۔ تحریک پاکستان سے تعمیر پاکستان تک۔ ہم نبھا رہے ہیں مٹی کے اس رشتے کو- کیونکہ ہمیں بنانی ہے اس ملک کی ایک دیر پا تصویر۔ تا کہ ہم جی …